بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنے کا حکم


سوال

رضاعی بہن بھائی کے بچوں کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے؟

 

جواب

جس طرح حقیقی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنا جائز ہے، اسی طرح رضاعی بہن بھائیوں کے بچوں کا آپس میں نکاح کرنا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144212202364

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں