بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھائی کے سگے بھائی سے نکاح کا حکم


سوال

کیا ایک لڑکی اپنے رضاعی بھائی کے سگے بھائی سے نکاح کر سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر رضاعی بھائی نے  لڑکی کی ماں کا دودھ پیا ہو ، لڑکی نے اس بھائی کی ماں کا دودھ نہ پیا ہو تو رضاعی بھائی کے بھائی سے نکاح جائز ہوگا، بصورت دیگر جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201590

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں