بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھائی کے ماموں سے نکاح کا حکم


سوال

میری بیوی نے اپنے بھانجے کے بیٹے کو دودھ پلایا ہے، جس کو دودھ پلایا ہے، اس کے ماموں سے میری بچی کا نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  آپ کے رضاعی بیٹے کے ماموں سے آپ کی بیٹی کا نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ آپ کی بیٹی نے اپنے رضاعی بھائی کی ماں کا دودھ نہ پیا ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201629

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں