بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’رَوِش‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

’’رَوِش‘‘ نام کا مطلب کیا ہے اور  کیا یہ اسلامی نام ہے؟ 


جواب

’’رَوِش‘‘ (’راء‘ کے زبر اور ’واو‘ کے زیر کے ساتھ)  کا مطلب ’’طور، طریقہ اور ڈھنگ‘‘ ہے۔ (فیروز اللغات)

’’رَوِش‘‘ نام رکھنا جائز تو ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200638

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں