بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رواحہ نام رکھنا


سوال

رواحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

رَوَاحَه"  کے معنی راحت و سکون کے ہیں، مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، واضح رہے کہ یہ مردانہ نام ہے۔

"رَواحة : (معجم الرائد) (اسم) 1- راحة".فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144205200116

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں