بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق روایت


سوال

کیا رات کو سونے سے پہلے دودھ پینے سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کوئی قول منقول ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں رات کو سونے سے قبل دودھ پینے سے متعلق سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا کوئی قول مستندکتب میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101867

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں