بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رشمیکا نام


سوال

" رشمیکا"  نام کا مطلب کیا ہے؟ لڑکی کا یہ نام رکھنا اسلامی لحاظ سے کیسا ہے؟

جواب

عربی و اردو لغات میں ہمیں یہ نام نہیں مل سکا اور نہ ہی امتِ مسلمہ کی نیک خواتین میں سے کسی کا یہ نام ہے ؛ لہذا  بچی کا یہ نام رکھنے کے بجائے  کوئی اور اچھے معنی والا نام یا صحابیات میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں