بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رقم جمع کرنا اور بینک میں رکھوانا


سوال

ضرورت کی نیت سے رقم جمع کرنا اور بینک میں رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر بینک کے بغیر حفاظت ہو سکتی ہو تو بینک میں رقم نہ رکھی جائے اور اگر بینک کے بغیر حفاظت مشکل ہو تو حفاظت کی نیت سے کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم رکھی جا سکتی ہے۔

درر الحکام میں ہے :

"لأن الثابت بالضرورة ‌يتقدر ‌بقدرها".

(باب الاعتکاف،ج:1،ص:213،داراحیاء الکتب العربیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں