بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روحہ کا معنی


سوال

"روحہ "(لڑکی کا نام ہےاس )کا معنی بتادیں ۔

جواب

واضح رہے کہ "روحہ "خوشی اور مسرت  کے معنی میں مستعمل ہے۔  

لڑکی کا نام "روحہ" رکھا جاسکتا ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

"[الروح]: عشية رَوْحَة: سہانی رات،خوشی مسرت". 

(روح،ص:682،ط:ادارۂ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144401100489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں