بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

رنایش نام رکھنے کا حکم


سوال

رنایش نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود ”رنایش“ نام کے بارے میں معلوم نہ ہوسکا،بہتر یہ ہے کہ صحابیاترضی اللہ عنہنکے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے،یا اس کے علاوہ کوئی اور عمدہ معنی والا  نام رکھا جائے۔ بہتر نام کے انتخاب کے لیے جامعہ کی ویب سائٹ پر ’’اسلامی نام‘‘ کے سیکشن سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط."

(کتاب الکراهیة،الباب الثاني والعشرون في تسمية الأولاد وكناهم والعقيقة،ج: 5،ص: 362،ط: رشيديه )

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144711100600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں