بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
13 صفر 1448ھ 28 جولائی 2026 ء
صدقہ فطر پہلے روزے کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟
دے سکتے ہیں۔ اور عید کے دن سے پہلے پہلے دینا افضل ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200359
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔