بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

رمیثہ نام رکھنا


سوال

رومیثہ نام صحابیہ کا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

''رومیثہ'' ( واؤ) کے ساتھ تو کسی صحابیہ کا نام نہیں ہے، البتہ ''رُمَیْثَهْ'' (بغیر واؤ کے)  ایک صحابیہ کا نام ہے، ان کا پورا نام  رميثة بنت عمرو بن هاشم بن المطلب بن عبد مناف  تھا، یہ عاصم بن عمر بن قتادۃ کی دادی تھیں۔

رمیثہ نام رکھنا صحیح ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200773

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں