بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمضان کا چاند دیکھ کر سورہ قدر پڑھنا


سوال

رمضان المبارک کے چاند دیکھ کر سورۂ  قدر پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود احادیث   میں اس کا ثبوت نہیں مل سکا؛  لہٰذا اسے سنت، مستحب یا ثواب نہ سمجھا جائے۔  البتہ کسی بزرگ کے مجربات  میں سے ہو تو  ہمارے علم میں نہیں، مجرب ہونے کی صورت میں اسی درجے میں سمجھتے ہوئے پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں