بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ریشماں نام رکھنا


سوال

’’ریشماں‘‘  نام کے معنی کیا ہیں اور یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

’’ریشماں‘‘  کے معنی ’’ریشم‘‘ جیسی کے آتے ہیں۔ یہ  نام رکھنا جائز ہے، تاہم بچی کا نام رکھنا ہو تو بہتر یہ ہے کہ صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر، یا اچھے معنیٰ پر مشتمل عربی نام رکھیے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200704

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں