بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رحمہ کا مطلب


سوال

رحمہ کا مطلب؟

جواب

"رحمہ" (راء پر زبر، حاء ساکن، میم پر زبر، اور آخر میں ہاء کے ساتھ) کا مطلب ہے رحمت۔(القاموس الوحید ، ص :۶۰۹ ، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

اگر بچے کا نام رکھنے کیلئے پوچھنا مقصود ہے تو  بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام،  صحابہ کرام و صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے ناموں پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102535

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں