بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’راحم‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

ہم نے اپنے  بھانجے کا نام "راحم"  رکھا  ہے، اس بارے راہنمائی فرمائیں!

جواب

’’راحم‘‘  کے معنی مہربان، رحم کرنے والے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے ’’راحم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

تاج العروس (32/ 234):

’’والرحيم قد يكون بمعنى المرحوم كما يكون بمعنى الراحم، قال عملس ابن عقيل:(فأما إذا عضت بك الحرب عضة ... فإنك معطوف عليك رحيم).‘‘

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں