بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رابیل زریں نام رکھنا


سوال

رابیل زریں لڑکی نام رکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی اس نام کے معنی بتا دیں!

جواب

رابیل کا معنیٰ عربی، اردو اور فارسی لغات میں نہ مل سکا، ممکن ہے کسی دوسری زبان کا لفظ ہو، لیکن جب معنیٰ معلوم نہ ہو تو بہتر ہے کہ کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا  کے نام پر نام رکھ لیا جائے یا کوئی اچھا بامعنیٰ نام رکھ لیا جائے۔

’’زریں‘‘  کا معنی ہے:  سونے والا، چمک دار۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200387

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں