بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رابیل فاطمہ نام رکھنا


سوال

رابیل فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

رابیل کا معنیٰ عربی، اردو اور فارسی لغات میں نہ مل سکا، ممکن ہے کسی دوسری زبان کا لفظ ہو، لیکن جب معنیٰ معلوم نہ ہو تو بہتر ہے کہ "رابیل" کو نام کا حصہ نہ بنایا جائے، البتہ "فاطمہ" نام اچھا ہے، رسول اللہ ﷺ کی لختِ جگر، سیدۃ النساء کا نام مبارک ہے، لہٰذا صرف یہی نام رکھا لیا جائے۔ نیز اس کے علاوہ کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا  کے نام پر بھی نام رکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں