بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
قطب کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا جائز ہے؟
اگر قطب ستارے کی جانب قبلہ نہ ہو تو اس کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144211200222
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔