بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور سے جفتی کرانا


سوال

کیا قربانی کے جانور سے مادہ جانورکو جفتی کروانا جائزہے؟  اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 

جواب

جائز ہے۔ البتہ اس پر اجرت لینا جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں