بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کا ایک دانت گر گیا


سوال

سوال یہ ہے کہ ایک جانور ہے جس کی عمر ڈھائی سال ہے۔ اس کے دو دانتوں میں سے ایک دانت گرا ہے، دوسرا دانت نہیں گرا ،کیا اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں ہے؟

جواب

 اگر مذکورہ جانور جس کا ایک دانت گرگیا  ہو مگر عمر یقینی طور پر  پوری ہو ،اس   کی قربانی جائز ہے۔

بدائع الصنائع  میں ہے:

'' وأما الهتماء وهي التي لا أسنان لها فإن كانت ترعى وتعتلف جازت وإلا فلا، وذكر في المنتقى عن أبي حنيفة - رحمه الله - أنه إن كان لا يمنعها عن الاعتلاف تجزيه وإن كان يمنعها عن الاعتلاف إلا أن يصب في جوفها صبا لم تجزه."

(5/ 75، کتاب التضحیة، ط: سعید)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200881

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں