بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے بڑے جانور میں سات حصے رکھنا ضروری ہیں؟


سوال

قربانی کے بڑے جانور میں لازم ہے کہ سات ہی حصے کیے جائیں؟ یا تین چار حصے بھی رکھے جا سکتے ہیں؟

جواب

قربانی کے بڑے جانور میں ایک سے لے کر سات تک جس قدر حصے رکھنا چاہیں رکھے جا سکتے ہیں۔ البتہ سات سے زیادہ نہیں رکھ سکتے ہیں۔


فتویٰ نمبر : 143511200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں