کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے۔
الفتاوى الهندية (5/ 300):
ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية.
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200360
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن