بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کو تول کر خریدنے کا حکم


سوال

قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں؟

جواب

جہاں زندہ جانور وزن سے فروخت کرنے کا رواج ہے وہاں (تول کر) وزن کے حساب سے جانور خریدنا جائز ہے، کیوں کہ اس میں دھوکا  کم ہوتا ہے، اور ناتجربہ کار لوگ نقصان اٹھانے سے بچ جاتے ہیں۔ (قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا)   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں