بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآنی مصحف بوسیدہ ہوجائے


سوال

   اگر مسجد کا قرآن پھٹ کر بوسیدہ ہو جائے تو کیا کیا جائے؟

جواب

قرآنِ کریم کے جو اَوراق انتہائی بوسیدہ ہوجائیں اور استفادہ کے لائق نہ رہیں  تو ان کو پاک کپڑے میں لپیٹ کر محفوظ جگہ  میں دفن کردیا جائے تا کہ ان کی بے حرمتی نہ ہو۔

"درمختار مع ردالمحتار" میں ہے:

" المصحف إذا صار بحال لا يقرأ فيه يدفن كالمسلم."

(الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطهارة، سنن الغسل ،1/177،  ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144309101365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں