بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن مجید میں پیسے رکھنا کیسا ہے؟


سوال

قرآن مجید میں پیسے رکھنا کیسا ہے؟

جواب

قرآن مجید کا مقصد اس کو پڑھنا اور اس سے دین و دنیا میں راہ نمائی حاصل کرنا ہے، اسے پیسے رکھنے کے لیے استعمال کرنا اس کے مقاصد اور آداب کے خلاف ہے، اس عمل سے اجتناب کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144407102423

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں