بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کی آیت بطور تعویذ لکھ کر مٹی کے نیچے رکھنے کا حکم


سوال

 بطور تعویذ  قرآن مجید کی کوئی  آیت لکھ کر مٹی کے نیچے رکھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں قرآن مجید کی کوئی آیت بطور تعویذ لکھ کر مٹی کے نیچے رکھنا  جائز ہے جب  کہ اس کی بے حرمتی کا اندیشہ نہ ہو ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"تكره كتابة القرآن وأسماء الله تعالى على الدراهم والمحاريب والجدران وما يفرش، وما ذاك إلا لاحترامه، وخشية وطئه ونحوه مما فيه إهانة، فالمنع هنا بالأولى ما لم يثبت عن المجتهد أو ينقل فيه حديث ثابت، فتأمل، نعم نقل بعض المحشين عن فوائد الشرجي أن مما يكتب على جبهة الميت بغير مداد بالأصبع المسبحة -بسم الله الرحمن الرحيم- وعلى الصدر لا إله إلا الله محمد رسول الله، وذلك بعد الغسل قبل التكفين ''.

(کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنازۃ،ج:۲،ص:۲۴۷،سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100258

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں