بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
3 محرم 1448ھ 19 جون 2026 ء
قرآن مجید میں کونسے نبی کا نام بار بار آیا ہے؟
قرآن کریم میں سب سے زیادہ مرتبہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اسم گرامی آیا ہے ،جس کی کل تعداد ایک سو اکتیس (131) ہے۔
فتویٰ نمبر : 144409100383
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔