بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن میں نماز کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟


سوال

قرآن میں نماز کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟

جواب

  لفظ ’’صلوۃ ‘‘کا ذکر تو قرآن مجید میں کئی سورتوں (مثلاً سورہ بقرہ، سورۃ النساء، سورۃ المائدہ، سورۃ الانفال، سورۃ النمل، سورۃ العنکبوت، سورۃ مریم، سورۃ الاحزاب) میں ہے، تاہم صراحتًا نماز کا حکم قرآنِ کریم کی تقریباً  اڑسٹھ (68) آیتوں میں مذکور ہے۔

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں