بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کا ثواب مرنے والے کو پہنچتا ہے


سوال

کیا مرنے والے کو قرآنِ پاک کا ثواب پہنچتا ہے?

جواب

میت کوثواب پہنچانے کے لیے کوئی بھی مسلمان قرآن پڑھ کر بخش سکتاہے، اس کاثواب میت تک پہنچتاہے۔

اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

کیا ایصالِ ثواب جائز ہے؟

ایصالِ ثواب کا ثبوت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201223

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں