بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض کی رقم منہا کرکے زکاۃ ادا کی جائے


سوال

میرے پاس دس لاکھ روپے ہیں۔ جن میں سے چار لاکھ میں نے کسی سے قرض لیا ہے۔ لیکن آئندہ پانچ سال تک میرے قرض واپس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اب زکوۃ کی تاریخ آگئی ہے۔ کیا میں دس لاکھ کی زکوۃ دونگا یا چار لاکھ منہا کرونگا؟

جواب

آپ چار لاکھ منہا کرکے زکاۃ دیں گے۔


فتویٰ نمبر : 143504200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں