بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز میں انھم على رجعه لقادر پڑھنے کا حکم


سوال

کیا نماز میں "إنھم على رجعه لقادر"کہنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

جواب

 ادب اور تعظیم  کا معنیٰ ملحوظ رکھتے ہوئے مفرد کی جگہ جمع کا صیغہ استعمال ہوتا ہے،لہذا معنیٰ میں واضح تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے نماز ادا ہوگئی،اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"والقاعدة عند المتقدمين أن ما غير المعنى تغييرا يكون اعتقاده كفرا يفسد في جميع ذلك، سواء كان في القرآن أو لا."

(کتاب الصلاۃ،ج1،ص631،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144704100941

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں