بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبلے سے دس ڈگری منحرف مسجد میں نماز کا حکم


سوال

ہمارے کالج کی جامع مسجد کا قبلہ رخ تقریباً  دس   ڈگری  قبلہ کے رخ سے ہٹ کر ہے،  چوں کہ  مسجد   کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے،  چنانچہ اس کی تعمیر اور صفوں میں تغیر و تبدل سے کافی مشکلات پیدا ہوں گی۔  شرعی اعتبار سے اس کا  کیا حکم ہے؟ 

جواب

نماز تو  قبلہ  کے صحیح رُخ  پر پڑھی جائے  اور صفیں بھی صحیح رخ پر بنائی جائیں، البتہ تعمیر،  جب سہولت ہو درست کرلی جائے ۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144111200629

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں