بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا قضا روزے کے لیے ظہر کے وقت نیت کرسکتے ہیں؟


سوال

کیا قضا روزہ کیلۓ ظہر کی اذان سے پہلے نیت کرکے روزہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب

قضا روزہ کے لیے صبح صادق سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے ، صبح صادق کے بعد قضا روزے کی نیت معتبر نہیں ہے۔ 

فتاوی شامی میں ہے :

"في الدر : (والشرط للباقي) من الصيام قران النية للفجر ولو حكما وهو (تبييت النية) للضرورة (وتعيينها) لعدم تعين الوقت.

و في الرد : (قوله: والشرط للباقي من الصيام) أي من أنواعه أي الباقي منها بعد الثلاثة المتقدمة في المتن وهو قضاء رمضان والنذر المطلق، وقضاء النذر المعين والنفل بعد إفساده والكفارات السبع وما ألحق بها من جزاء الصيد والحلق والمتعة نهر."

(کتاب الصوم، ۲ ؍ ۳۸۰، ط : سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں