بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضا روزہ توڑ دیا تو قضا میں کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟


سوال

رمضان کا روزہ بیماری کی وجہ سے توڑ دیا، پھر قضا رکھا اور وہ توڑ دیا تو شرعًا ایک روزہ کی قضا کرے گا یا دو کی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں صرف ایک ہی روزے کی قضا ہے۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (3/ 17):

"لو أفسد قضاء صوم رمضان أي فإنه لايلزمه إلا قضاء يوم واحد."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 404):

"(قوله: أداء) حال من صوم وقيد به لإفادة نفي الكفارة بإفساد قضاء رمضان لا لنفي القضاء أيضًا بإفساده."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 428):

"(قوله: ولو بعروض حيض) أي لا فرق في وجوب القضاء بين ما إذا أفسده قصدًا ولا خلاف فيه أو بلا قصد في أصح الروايتين، كما في النهاية. و هذا يعكر على ما في الفتح من نقله عدم الخلاف فيه (قوله: وجب القضاء) أي في غير الأيام الخمسة الآتية، وهذا راجع إلى قوله: قضاء ط."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201398

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں