بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضا اور کفارے کے روزوں میں ترتیب


سوال

 کیا روزہ کے کفارے میں ایک روزے کی قضا اور ساٹھ روزوں کے کفارے میں ترتیب ضروری ہے؟ جیساکہ ساٹھ میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب

رمضان المبارک کا روزہ توڑنے کی وجہ سے قضا کے ایک روزے اور کفارے کے ساٹھ  روزوں میں ترتیب ضروری نہیں، البتہ کفارے کے ساٹھ روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے۔  فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں