بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قضا نمازوں میں قرآن پڑھنا


سوال

میں نفل میں قرآن شریف پڑھتا ہوں تو کیا میں یہ قرآن قضاءِ عمری میں پڑھ سکتا ہوں؟

جواب

جی ہاں، آپ قضا  نمازوں میں ترتیب سے قرآن پڑھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144108201493

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں