بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قیامت کے دن ہاتھ کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے یا نہیں؟


سوال

کیا کل قیامت میں ہاتھ کی انگلیوں کے نام بتائے اس طرح کا کوئی سوال ہوگا ؟

جواب

اس طرح کی کوئی حدیث موجود نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف  منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144108200437

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں