بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قومیت و لسانیت کی بنیاد پر ووٹ دینے کا حکم


سوال

قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ووٹ دینا کیساہے؟

جواب

جو امیدوار اسلام، ملک اور ملت کے حق میں بہتر معلوم ہو اسے ووٹ دیا جائے ۔ صرف قومیت ولسانیت کی بنیاد پر ووٹ دینا درست نہیں ہے۔ لیکن اگر کسی کی قوم کا فرد مذکورہ معیار پر اتر رہا ہو تو اسے ووٹ دینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 143909201532

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں