بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قصرکے لیے مسافت


سوال

کتنے کلومیٹرپر قصرنماز شروع ہوتی ہے؟

جواب

48 میل یا 77.24یعنی  سوا ستتر کلومیٹر کی مسافت تک سفرکاارادہ ہوتو حدودِ  شہرسے نکلنے کےبعد قصرکا آغاز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں