بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قرضِ حسنہ کیا ہے؟


سوال

 قرضِ حسنہ  کیا ہے؟

جواب

قرض حسنہ یہ ہے، کہ کوئی آدمی دوسرے آدمی کو صرف اللہ کی رضا اور اس کی ضرورت پوری کرنے کے لیے، قرض دے،اس پر اضافہ لینے کی شرط نہ ہو۔

(تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا، قرض حسنہ، ج:5، ص:167، ط:بیت العمار کراچی)

فقط واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144507101294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں