بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض سے نجات اور روزی میں برکت کا وظیفہ


سوال

قرض سے نجات اور روزی میں برکت کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

سورہ آل عمران(پار3) کی آیت نمبر26 صبح شام سات سات مرتبہ اور ہرفرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ پڑھیں۔ نیز روزی میں برکت کے لیے سورہ شوری (پارہ 25) کی آیت نمبر19 فجرکی نماز کے بعد روزانہ 70مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143605200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں