بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض میں رقم کے بجائے کوئی اور چیز دینا


سوال

کسی آدمی نے دوسرے سے قرض لیا، اب قرض لوٹانے کے وقت اس کے مثل رقم لوٹانا ضروری ہے یا کوئی اور چیز باہمی رضامندی سے دی جاسکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر مقروض قرض لی ہوئی رقم کے بجائے کوئی اور چیز   قرض خواہ کو باہمی رضامندی سے دیتاہے تو یہ جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201115

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں