بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا کوئی شخص قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ طلب کرسکتاہے؟
ایک مرتبہ جب قرض معاف کردیااوراپناحق ساقط کردیاتو دوبارہ اس کا مطالبہ کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200253
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔