بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض لےکرزکوٰۃ ادا کرنا


سوال

میراسوال یہ ہےکہ کیازکوٰۃ کی ادائیگی کےلیے اگرکسی کےپاس نقدرقم موجودنہ ہوتوکیایہ شخص کسی اورسےادھارقرض کی صورت میں لےکرزکوٰۃ ادا کرسکتاہے؟ کیاایساکرنےسےزکوٰۃ ادا ہوجائےگی؟

جواب

ضرورۃً اس طرح زکوٰۃ ادا کرنےسےاداہوجائیگی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200107

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں