بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض کی ادائیگی ضروری ہے


سوال

جناب میرا ایک دوست ہے اس نے کاروبارکےلیے اپنی بیوی سے زیورلیااورکہاکہ میں بعد میں بنوادونگا۔ کیا اس کو لازمی بنواکے دیناہوگایانہیں ؟

جواب

یہ قرض کی صورت ہے اورقرض کی ادائیگی ضروری ہے۔


فتویٰ نمبر : 143101200454

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں