بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 محرم 1448ھ 13 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض کی ادائیگی کا مسنون وظیفہ


سوال

 میرے اوپر قرضہ ہے جو میں ادا نہیں کرسکتا، کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

قرض ادا کرنے کی نیت رکھیں اور مندرجہ ذیل دعا صبح شام سات سات بار پڑھ لیا کریں :

'' اَللّٰهُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَنْ مَّنْ سِوَاکَ''۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں