بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قیصر کے معنی


سوال

قیصر کے کیا معنی ہے؟

جواب

''قیصر ''  روم کے بادشاہوں کا لقب رہاہے۔ اصل میں اس کا معنیٰ ہے: وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہی ہو اور اس کی ماں مر جائے۔  بہرحال نام رکھنے میں انبیاء  کرام اور صحابہ رضوان اللہ علیہم  کے ناموں کو یا اچھے معانی والے (عربی) ناموں  کو اختیار کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں