بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں سے زمین خریدنا جائز نہیں


سوال

کیا قادیانیوں سے زمین خریدسکتے ہیں؟

جواب

قادیانیوں سے خرید و فروخت، تجارت، لین دین، سلام کلام، ملنا جلنا، کھانا پینا، شادی و غمی میں شرکت وغیرہ سب شریعتِ مطہرہ کی رو سخت ممنوع اور حرام ہے اور قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ ان کو توبہ کرانے اور ان کی اصلاح اور ہدایت کا بہت بڑا ذریعہ ہے، اس لیے ان سے زمین خریدنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100622

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں