بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء
قادیانی کو قومی بھائی کہنے کا کیا حکم ہے؟
قادیانیوں کو قومی بھائی بھی نہیں کہنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144205200958
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔